|
Updated: August 19, 2025 |
Published: 2014-04-22 |
(eNews.pk) -
Rawalpindi: Chief of Pak Army General Raheel Sharif visited ISI headquarter. DG ISI welcomed General Raheel Sharif. Chief of Pak Army appreciated the role of ISI. Briefing has been given to General Raheel Sharif about Pakistan internal and external security situations.

|
|
راولپنڈی…پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔انہوں نے پاک فوج کے سربراہ کو ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ جنرل راحیل شریف نے قومی سلامتی میں آئی ایس آئی کے کردار کو سراہا اور مادر وطن کے لئے اس کے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کو سراہا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Army Chief Visits ISI headquarter
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk