|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2013-07-19 |
(eNews.pk) -
Karachi : Appointment of Aslam Khaliq current Chairman of PIA has been declared unlawful by taking action on news of Geo news.

|
|
کراچی…جیونیوزکی خبرپرنوٹس لیتے ہوئے قائم مقام چیرمین پی آئی اے اسلم خالق کی تقرری غیرقانونی قراردیدی گئی۔حکومت نے سپریم کورٹ کو تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ پی آئی اے میں بیضابطگیوں کے بارے میں ایم این اے ماروی میمن کی درخواست کی سماعت ہوئی۔اس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل شاہ خاور نے سپریم کورٹ میں اسلم خالق کی تقرری کانوٹی فکیشن واپس لینے کی یقین دہانی کروائی، انھوں نے کہا کہ عدالت قائم مقام چیئرمین کی تقرری کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار نہ دے، حکومت خود نوٹی فکیشن واپس لے گی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ پی آئی اے ایکٹ کے مطابق قائم مقام چیئرمین کاتقررنہیں ہوسکتا۔عدالت عظمیٰ نے کہاکہ مستقل چیئرمین کی تقرری تک حکومت پی آئی اے کے معاملات چلانے کے لیے مناسب اقدامات کرے،جیونیوز نے گزشتہ ہفتے خبر دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی کیپٹن شجاعت عظیم نے اپنی این جی او کے چیئرمین کو پی آئی اے میں قائم مقام چیرمین مقرر کیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Appointment of PIA Chairman declares unlawful
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk