|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-11-23 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: President Asif Ali Zardari has ordered reference in Islamabad High Court (IHC) cites the case of judges, the Prosecutor General Irfan Qadir told the apex court, Geo news.
AG Irfan Qadir written statement filed in court on judges appointment case on Friday.
The four-member Supreme Court bench headed by Justice Khilji Arif Hussain was hearing the case of two judges IHC.
The AG informed the court that, due to the involvement of President at the summit of the D-8 could not be reached, adding instead, Justice Minister Farooq H Naek was contacted in this regard.
Justice Asif Saeed Khosa asks if the reference has decided or will be deliberated.
In this, the attorney general said the president has decided to reference, adding Justice Minister informed him that the head of state would be filing under Article 186 of the Constitution.
Later, the court adjourned the hearing for two weeks and said that if the president could not file reference in this period of time the court resumed again.
On Thursday, the Supreme Court had observed that after amendments 18 and 19, the president had no authority to reject any recommendation for the appointment of judges of the superior courts made by the Commission on Judicial "Appointment and the Parliamentary Committee on Judges judges Appointment.
|
|
اسلام آباد…ججز تقرری کیس میں سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ صدر کی جانب سے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوگیا ہے ۔عدالت نے کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔ جسٹس خلجی عارف کی سربراہی میں چار کنی بنچ کیس کی سماعتکی۔اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ججز تقرری کے حوالے سے تحریری بیان سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ صدر کی جانب سے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوگیا ہے، صدرآرٹیکل 186 کے تحت ریفرنس دائر کرنا چاہتے ہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ صدر نے ریفرنس دائرکرنیکا فیصلہ کرکے عدالت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اس پر جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ آئینی طریقہ بھی یہی ہے کہ صدرعدالت سے رہنمائی حاصل کرے۔ درخواست گزار ندیم احمد ایڈووکیٹ کے وکیل اکرم شیخ نے کہا کہ معاملہ عدالت میں ہے اورصدرکی جانب سے ریفرنس دائرکرنے کی بات ہورہی ہے، صدر کا تاخیر سے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس پر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ یہ عدالت پر چھوڑ دیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران صدر کی جانب سے ریفرنس دائر نہ کیا گیا تو کیس کی دوبارہ سماعت کی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Appointment of judges hearing postponed
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk