APCNGA says OGRA violated SC orders

Updated: April 27, 2024 Published: 2012-10-26


(eNews.pk) - KARACHI: Compressed Natural Gas (CNG) Partnerships are divided on the last bar of commodity prices by the Regulatory Authority of Oil and Gas (OGRA) notified following a decision of the Supreme Court, Geo news.




According to sources, Central President of Pakistan CNG Association (APCNGA) Ghiyas Abdullah Paracha, has refused to accept the decision, while the head of CNG Station Owners Association, Malik Khuda Bux, accepted.
Commenting on this sweep bar, Paracha said it was equivalent to forcing vendors GNC bankrupt.
He alleged that OGRA had violated the court's decision.
"No media can survive CNG so the operational cost to zero. OGRA has isinterpreted SC order," said Paracha while talking to Geo news.









آپریشنل کوسٹ صفر کرکے کوئی سی این جی اسٹیشن نہیں چل سکتا، غیاث پراچہ


کراچی … سپریم کورٹ کے حکم پر سی این جی کی قیمتوں میں کمی پر سی این جی ایسوسی ایشنز نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے، غیاث پراچہ نے قیمتوں میں کمی کے اوگرا کے فیصلے کو سی این جی اسٹیشن جبری بند کرانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشنل کوسٹ صفر کرکے کوئی سی این جی اسٹیشن نہیں چل سکتا، ملک خدا بخش کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرتے ہیں۔ چیئرمین سی این جی ایسو سی ایشن غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ اوگرا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی، آپریشنل کوسٹ صفر کرکے کوئی سی این جی اسٹیشن نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اوگرا کا فیصلہ سی این جی اسٹیشن جبری بند کرنے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ چیئرمین سی این جی اونرز ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول ہے۔
Post your comments regarding:
APCNGA says OGRA violated SC orders
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3