|
Updated: July 15, 2025 |
Published: 2013-07-15 |
(eNews.pk) -
Queta : Anti Terrorism Court of Queta has been ordered to bring Musharaf immediately in court in charge of Akbar Bughti murder.

|
|
کوئٹہ…کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو فوری طور پرعدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت محمد اسماعیل بلوچ پر مشتمل انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے کی۔کرائم برانچ کی جانب سے عدالت میں پرویز مشرف کا چالان پیش کیاگیا۔تاہم عدالت نے ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے کرائم برانچ کو حکم دیا کہ انہیں فوری عدالت میں پیش کیاجائے۔اس دوران کرائم برانچ کی جانب سے سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور سابق ڈی سی او ڈیرہ بگٹی صمد لاسی سے متعلق انوسٹی گیشن رپورٹ پیش کی گئی جس پر عدالت نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کردیااور یہ رپورٹ دوبارہ آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی بعد میں کیس کی سماعت 30جولائی تک ملتوی کردی گئی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Anti Terrorism court orders to present Musharaf
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk