|
Updated: July 9, 2025 |
Published: 2013-07-22 |
(eNews.pk) -
Karachi : Awami National Party leaders has condemned the attacked on party office in Karachi. They have appealed to Government to providing more security to ANP workers.

|
|
کراچی…عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوٴں نے کراچی میں پارٹی دفتر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اے این پی کے کارکنوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کیا جائے۔ ایک بیان میں اے این پی کے سربراہ اسفند یارولی کا کہنا ہے کہ دہشت گردرمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی بیگناہوں کا خون بہا رہے ہیں، لیکن عوامی نیشنل پارٹی آج بھی دہشت گردوں کے خلاف اپنے موقف پرقائم ہے۔ سینیٹر شاہی سیدنے کہا کہ انھیں اپنی پارٹی کے رہنماوٴں کے تحفظ سے متعلق شدید تحفظات ہیں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کوفوری گرفتارکیاجائے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے این پی کے رہنما بشیر جان کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی کو دہشت گردوں کے خلاف آواز بلند کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: ANP leaders condemns the attack
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk