|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2013-07-22 |
(eNews.pk) -
London : President of MQM Altaf Hussain has been condemning the attacked on ANP office in Karachi. Altaf Hussain said that terrorist attacks have become routine of daily life in Karachi.

|
|
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی کے علاقے گلشن بونیرمیں عوامی نیشنل پارٹی کے دفترپرحملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعات روزکامعمول بنتے جارہے ہیں اورسفاک دہشت گرداپنی مذموم کارروائیوں کے ذریعے روزانہ معصوم شہریوں کی جانیں لے رہے ہیں۔انھوں نے جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کیا اور ان کیلئے مغفرت کی دعابھی کی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Altaf Hussian condenms attcks on ANP
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk