|
Updated: July 25, 2025 |
Published: 2016-01-02 |
(eNews.pk) -
Legendary International Cricket Council (ICC) Pakistani Empire Aleem Dar all set to supervisor 100-Test match. Pakistani Empire Aleem Dar will become only the third member of the Elite Panel of ICC Umpires to reach the 100-Test mark when he takes to the field to officiate in the second Test between South Africa and England.

|
|
آئی سی سی الیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائیر علیم ڈار 100 ٹیسٹ کھیلانے والے امپائرز میں شامل ہوجائیں گے، وہ دو جنوری سے انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے میچ کو سپروائز کریں گے اور سو ٹیسٹ میچ سپر وائزکرنے والے دنیا کے تیسرے امپائر بن جائیں گے۔ علیم ڈار نے امپائرنگ کیرئیر کا آغاز سن 2000 میںکیا، وہ میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گجرانوالہ میں کھیلا گیا، تین سال بعد انھیں ٹیسٹ امپائرنگ کرنے کا موقع ملا، ڈھاکہ میں بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کو سپر وائز کیا، وہ 99 ٹیسٹ سپر وائز کرچکے ہیں ، جبکہ 178 ون ڈے اور 35 ٹی ٹوئنٹی میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دےچکے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Aleem Dar all set to supervisor 100-Test match
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk