|
Updated: August 3, 2025 |
Published: 2012-10-24 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Prime Minister's Adviser on Petroleum, Dr. Asim Hussian resigned from the Senate on Tuesday.

Dr. Asim resignation was accepted by the Senate acting chairman Sabir Baloch.
According to Dr. Asim sources resigned due to their dual nationality. The Supreme Court had previously directed Interior Minister Rehman Malik to provide details on two national parliamentarians.
|
|
اسلام آباد…مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سینٹ سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ قائم مقام چیئرمین سینٹ صابر بلوچ نے ڈاکٹر عاصم کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عاصم حسین سینٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ قائم مقام چیئرمین سینٹ سینٹر صابر بلوچ نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ انھیں آج صبح ڈاکٹر عاصم حسین کا استعفیٰ موصول ہوا تھا جسے انہوں نے منظور کر لیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم نے استعفے کی وجہ نہیں لکھی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کا نام دُہری شہریت کے حامل اراکین پارلیمنٹ میں آ رہا تھا، اور انہوں نے کسی عدالتی کارروائی سے قبل ہی استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے پاس کینیڈا کی شہریت بھی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Adviser on Petroleum Dr Asim Hussain resigns
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk