|
Updated: August 18, 2025 |
Published: 2012-10-20 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: President Asif Ali Zardari on Tuesday urged the ADB to be a principal financier of the proposed Diamer-Bhasha Dam.

He said that early termination of Diamer-Bhasha dam was crucial in view of its vitality in the diversification of the energy matrix, the production of cheap electricity to ensure smooth running of the business cycle and to improve water storage capacity as needed to ensure continued agricultural productivity.
|
|
اسلام آباد … صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سستی بجلی کی فراہمی معیشت کا پہیہ درست چلانے اور پانی ذخیرہ کرنے کیلئے دیامر بھاشا ڈیم کی جلد تعمیر بہت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کرنے والے ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے وفد سے بات چیت میں کہی۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ مستحکم معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے کیلئے توانائی بحران پر قابو پانا ضروری ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ حکومت 4500 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے بھاشا ڈیم کے منصوبے کیلئے سیاسی عزم سمیت ہر ممکن وسائل مختص کر رہی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: ADB insists funding Diamir-Bhasha Dam
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk