|
Updated: July 17, 2025 |
Published: 2012-10-20 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Asif Ali Zardari, has said that the Government is aware of the challenges faced in Balochistan, including law and order and each step to be taken to combat them.

He was referring to the delegation of the chambers of commerce and industry Quetta (QCCI), which met in the president's house in Islamabad.
The President assured the delegation that the government is considering special benefits to merchants to promote exports.
He said the new strategic trade policy is being finalized and everything is being done to curb the energy crisis.
|
|
اسلام آباد … صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان میں امن و امان سمیت دیگر چیلنجز سے پوری طرح آگاہ اور ان کامقابلہ کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کرنے و الے کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے بات چیت کے دوران کی۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت برآمدات کو فروغ دینے کیلئے تاجروں کو مخصوص مراعات دینے پر غور کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی اسٹریٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک 15-2012ء کو حتمی شکل دی جارہی ہے، توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ہرممکن کوشش جاری ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Action taken to B'stan challenges: President
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk