|
Updated: July 15, 2025 |
Published: 2013-03-09 |
(eNews.pk) -
GOJAR KHAN: A truck GT government car rammed into a tractor near the Islamic High School Road on Saturday morning here, Geo news reported.

Recovery resources from the rear of a tractor trolley on board a speeding truck were injured and three others, killing three workers, tractor trolley rammed into Rawalpindi, said it was on the right track.
Reckless truck driver to escape from the scene shifted to Tehsil başardı.Yaralı Central Hospital.
|
|
گوجرخان…گوجرخان میں جی ٹی روڈ پر گورنمنٹ مسلم ہائی اسکول کے قریب ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے تین افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرخان میں جی ٹی روڈ پر گورنمنٹ مسلم ہائی اسکول کے قریب ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا،حادثہ صبح پیش آیا جب ٹریکٹر ٹرالی راولپنڈی کی طرف جارہی تھی کہ پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک کی زور دار ٹکر سے ٹریکٹر ٹرالی میں سوار 3 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی شدید زخمی ہو گئے۔ٹرک ڈرائیوار فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیازخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Accident between truck and tractor trolley
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk