|
Updated: April 19, 2024 |
Published: 2013-03-18 |
(eNews.pk) -
Quetta: Balochistan Assembly Speaker's house on Sunday night, the provincial leader of the opposition Maulana Abdul Wasay the Senior Provincial Minister shall, Geo news reported.
Speaker of the house, the signature of the notification issued by Syed Matiullah Agha in this regard.
According to sources, Wasay provincial council (mpas) görüyor.Diğer a support of at least 22 members of the hand, the Nawab Aslam Raisani has lost support around the 42 mPas.
Geo news Sources also the Governor of Balochistan, Zulfikar mags, another 22 approved the order yet, while acknowledged the resignations of 22 aware, however, has been devoted to the opposition benches.
|
|
کوئٹہ… مولانا عبدالواسع کو قا ئد حزب اختلاف نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے جاری کیا، مولانا عبدالواسع کوبلوچستان کے22اراکین کی حما یت حاصل ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے 43 ارکان اسلم رئیسانی کاساتھ چھوڑگئے، گورنر بلوچستان نے20وزراکے استعفے منظورکرلیے، 23 وزرا کے استعفے منظور نہ ہو سکے مگر اسپیکرنے اپوزیشن نشستیں الاٹ کردیں۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے طارق مگسی کے حق میں بحیثیت قا ئد حزب اختلاف حکم امتناعی جاری کیاتھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Abdul Wasay elected as Opp leader in B'tan House
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk