|
Updated: October 9, 2025 |
Published: 2012-11-10 |
(eNews.pk) -
London: More than 87,000 people have signed a global petition calling on the Pakistani student activist Malalai Yousafzai will be awarded the Nobel Peace Prize, the campaign said on Friday.

15-year-old man is recovering in hospital in the UK by the Taliban militants in the northwestern Pakistani mother shot her for her school bus last month daring to campaign for the right of girls to go to school.
"The Nobel Peace Prize Malal will send a clear message that the world is watching, and support those who advocate the right of girls to education," said Shahida Choudhary, a British activist involved in the petition.
Choudhary said that she wanted to British Prime Minister David Cameron and prominent politicians to write the Nobel Committee in Sweden suggest Malal on the prize.
|
|
لندن … ملالہ یوسف زئی کو نوبل امن انعام سے نوازا جائے گلوبل پٹیشن پر 87 ہزار سے زائد افراد نے دستخط کر دیئے۔ لندن میں کمپین میں شامل ایک برطانوی خاتون شاہدہ چوہدری کا کہنا تھا کہ ملالہ کیلئے نوبل امن انعام سے واضح پیغام جائے گا کہ دنیا دیکھ رہی ہے اور جو بھی لڑکیوں کی تعلیم حاصل کرنے کے حق کیلئے کھڑا ہو گا ان کی مدد کی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملالہ صرف ایک خاتون کی نمائندگی نہیں کر رہی ہے ، اس نے ان سب کی بات کی ہے جو خالصتاً صنف کے باعث تعلیم سے محروم کر دیئے جاتے ہیں۔ شاہدہ نے خواہش ظاہر کی برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور اہم سیاسی رہنما سویڈن میں نوبل کمیٹی کو ملالہ کیلئے انعام کی سفارش کرے۔ ملالہ کیلئے دستخطی پٹیشن کا آغاز کنیڈا کے مصنف طارق فتح نے انٹرنیٹ پر کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: 87000 people signed noble petition for Malalah
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk