|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2012-11-13 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Haider Ali, the only surviving eyewitness on death Wali Khan Babar was also put to a permanent sleep by unknown gunmen on Sunday night.
Six people have so far been eliminated in connection with the case of Wali Khan Babar as what appeared to be a premeditated murder of Geo news reporter executed in January 2011.
Just fifteen days after killing Wali Babar, Rajab Bangali, who was said to be a prominent name in the case was held on January 31, 2011.
Naveed Tanoli was killed on March 6, 2011. He was the brother of SHO Shafiq Tanoli who had met the accused in case of Wali.
A policeman named Arshad Kundi, who was part of the team probing the case, was murdered on March 20, 2011. As if that was not enough for murderers, they went ahead and killed his gunman Faisal Tanoli on December 11, 2011
The only witness who survived until yesterday was eliminated on November 11, 2012 in Soldier Bazaar area.
The riddle of the murder of Wali Khan Babar has not been resolved over a period of almost a year and a half, but in the process over 6 people had to pay the price of losing his life.
|
|
کراچی…جیونیوز کے شہید رپورٹر ولی خان بابر قتل کیس کے آخری چشم دید گواہ حیدر علی کوبھی مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ ڈیرھ سال کے دوران ولی بابر قتل کیس سے تعلق کی بناء پر 6افراد کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے۔شہید صحافت ولی خان بابر کی شہادت کے15 دن بعد ہی اس کیس سے جڑے شخص رجب بنگالی کو 29 جنوری 2011 کو قتل کیا گیا،جس کے بعد پولیس اہلکارآصف رفیق، جو اس واردات کا عینی شاہد تھا، 31 جنوری 2011 کوٹھکانے لگادیا گیا۔ایس ایچ اوشفیق تنولی جنہوں نے اس کیس میں ملزمان کو گرفتار کیا تھا ان کے سگے بھائی نوید تنولی کو 6 مارچ 2011کو قتل کردیا گیا۔کیس کی تفتیش میں شامل پولیس اہلکار ارشد کنڈی کو 20 مارچ 2011 کو موت کی نیند سلادیا گیالیکن پھر بھی قاتلوں کو شاید تسلی نہ ہوئی اور 11 دسمبر2011 کو ان کے گن مین فیصل تنولی کو بھی قتل کردیا گیا۔ولی بابر کیس کے آخری چشم دید گواہ حیدر علی کو بھی بالاآخر11 نومبر 2012 کو قتل کردیا گیا۔ یوں ڈیڑھ سال کے عرصے میں ولی خان بابر قتل کیس کا تو فیصلہ نہ ہوسکا البتہ 6 افراد کواپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑے۔
|
|
|
Post your comments regarding: 6 peoples killed in Wali Babar case
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk