|
Updated: April 24, 2024 |
Published: 2012-08-23 |
(eNews.pk) -
RAWALPINDI: Stormy rains wreaked havoc in Punjab, Khyber-Pakhtunkhwa (KP), Fata and Azad Kashmir as 32 people, including nine children and three women were killed in different parts of the country on Wednesday.
In Nowshera, seven people were killed as rains and floods swept three people, including a teenager, and damaged hundreds of houses and other infrastructure. Reports indicated that the floods washed away homes and businesses in Pirpiai, Azakhel Bala, Azakhel Payan and Khat Killay.
The flood inundated homes and washed away household items and livestock. Crops over thousands of acres of land were flooded too.
People said that the heavy rain started at 5:00 am and lasted until 10:00 am. The earthquake caused flooding in Azakhel Bala, Azakhel Payan, Khat Killay, Spinkhak, Kheshgi and other peoples.
The floodwaters swept three people, including a 30-year-old Shah Mazhar, Noorul Ameen of 20 years and a 15-year-old Afghan boy Abdul Khaliq. Their bodies were recovered after hectic efforts. Dozens of people were injured in incidents of wall collapse.
The district administration declared a state of emergency in Nowshera and started rescue activities. The flood damaged many houses and tore down the walls of dozens of homes. People look pumping floodwater from their homes. Most of the damage was caused in Azakhel Payan, where dozens of homes and businesses were affected.
|
|
اسلام آباد…پنجاب، خيبرپختونخوا اور کشمير کے مختلف علاقوں ميں طوفاني بارشوں نے تباہي مچا دي ہے جس کے نتيجے ميں 9 بچوں سميت 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمي ہوگئے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈي سميت بالائي پنجاب، خيبرپختونخوا، کشمير اور گلگت بلتستان ميں تيز ہواو?ں کے ساتھ بارش کا امکان ہے.وقفے وقفے سے جاري بارشوں نے پنجاب ،خيبرپختونخوا اور آزادکشمير کے کئي شہروں ميں نظام زندگي کو بري طرح متاثر کياہے.اوربارش کايہ سلسلہ ابھي مزيد2روز جاري رہنے کاامکان ہے.نوشہرہ ميں موسلادھار بارشوں سے ندي نالوں ميں طغياني آگئي جس سے کئي علاقے زيرآب آگئے اوربارش کا پاني گھروں ميں داخل ہو گيا جبکہ 9 مکانات گرگئے.سيالکوٹ کے نالہ ڈيک ميں طغياني سے متعدد ديہات پاني ميں ڈوبے ہوئے ہيں. شہر ميں پاني داخل ہونے سے لوگوں کو شديد مشکلات کا سامنا ہے.سيکڑوں گھروں کونقصان پہنچنے کے علاوہ ہائي ٹينشن تار ٹوٹنے سے کئي علاقوں کي بجلي بھي معطل ہوگئي.دريائے راوي کے بہاو? ميں تيزي آنے کے بعد فلڈ فورکاسٹنگ ڈويژن کي جانب سے لاہورکے نواحي علاقے شاہدرہ اور گردو نواح کي آبادي کے لوگوں کو محتاط رہنے کي ہدايت کر دي گئي. شاہدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سيلاب ہے. تاہم آئندہ 48 گھنٹے ميں پاني کے بہاو? ميں اضافہ ہوسکتا ہے.مظفر آباد کے نواحي علاقے شہرگلي ميں مٹي کے تودے کي زد ميں آئے پوليس اہلکار کي لاش نہ مل سکي جبکہ نالوں ميں طغياني سے چہلہ بانڈي نثار کيمپ پيلہ نور شاہ ، ماکڑي ، لوئر پليٹ ميں 60 سے زائد مکانات ميں پاني داخل ہوگيا اور لاکھوں روپے کا گھريلو سامان بہہ گيا، متاثرين کھلے آسمان تلے رہنے پرمجبورہوگئے ہيں جبکہ بالاکوٹ اورگردونواح ميں بھي شديد بارشوں نے تباہي مچا دي ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: 32 dead as downpour plays havoc
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk