|
Updated: July 17, 2025 |
Published: 2013-03-18 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Mohammad Mahmood Alam folk hero of the 1965 war, known as MM Alam died in Karachi.

Pakistan Air Force (PAF) spokesman Air Commodore (retd) Muhammad Mahmud Alam died in Karachi on Monday morning after a long illness, he said. He was 78.
Within 30 seconds of the first four - as a fighter pilot in less than a minute, he downed five Indian aircraft when the Pak-Indian war of 1965 MM Alam emerged as a hero.
|
|
کراچی…1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کراچی میں انتقال کرگئے ،ان کی عمر 78 سال تھی۔پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریٹائر ائر کموڈر محمد محمود عالم آج صبح کراچی میں انتقال کر گئے ،وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایم ایم عالم کے انتقال پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔محمد محمورعالم پاکستان کے جنگی ہواباز تھے۔ایم ایم عالم کے نام سے مشہور محمد محمودعالم کو یہ اعزاز جاصل ہے کے انھوں نے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں ایک منٹ میں دشمن کے پانچ طیارے مار گرائے۔ مجموعی طور پرانہوں نے نو طیارے مار گرائے اور دو کو نقصان پہنچایا۔
|
|
|
Post your comments regarding: 1965 war hero MM Alam died in Karachi
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk