|
Updated: July 13, 2025 |
Published: 2013-07-16 |
(eNews.pk) -
Karachi : Human Rights Commission of Pakistan said that 1700 peoples has killed in six month in Karachi in Sectarianism and target killing.

|
|
لاہور…انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کراچی میں تشدد اور ہلاکتوں کی روک تھام حکومت کی ترجیح معلوم نہیں ہوتی۔ امن و امان کی بہتری اورقاتلوں کی گرفتاری کے سلسلے میں حکومتی مشینری کی نااہلی اورعدم دلچسپی، ناقابل فہم اوراس کی بے حسی کا ثبوت ہے۔ لاہورسے جاری رپورٹ میں کمیشن نے کہا ہے کہ شہرقائد میں فرقہ ورانہ تشدد،ٹارگٹ اور پرتشدد واقعات میں پچھلے 6ماہ کے دوران 1726 افراد جان سے گئے جبکہ پچھلے سال کے اس عرصے میں ہلاکتوں کی تعداد 1205تھی۔کمیشن کے مطابق جنوری 2013ء میں 291، فروری میں 271،مارچ میں 311، اپریل میں 262 مئی میں 278 اورجون میں 313افراد موت کا لقمہ بنے ، افسوناک بات یہ ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کو انسانی جانوں کے ضیاع کی بجائے صرف اعداد وشمار کی نظر سے دیکھا جارہا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: 1700 killed in six months in Karachi
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk