|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2013-02-02 |
(eNews.pk) -
Lakki Marwat: Security forces killed twelve militants in a shootout followed by an attack on the army colony in Lakki Marwat that killed seven security personnel killed in the early morning hours of Saturday, officials said.
According to sources, the incident took place when at least 30 heavily armed militants assaulted the military camp located in the city Serai Naurang at 3 am leaving seven security officers dead, including three men in the fighting Frontier Constabulary.
Security forces surrounded the area shortly after the incident and launched firefight, killing 12 militants in exchange of fire, the sources said.
The sounds of explosions and firing were heard constantly in the area, the sources added. The Bannu security forces are also taking part in the operation.
In earlier times, Serai Naurang was a residential area, but after the security situation deteriorated in the area, the security forces comprising 200 troops set up camp in 2011.
|
|
لکی مروت …خیبرپختونخوا کیضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں نے رات گئے حملہ کردیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 12 دہشت گرد مارے گئے جبکہ7 سیکیورٹی اہل کاربھی شہید ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ رات تقریباً تین بجے سرائے نورنگ میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر30 کے قریب دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس دوران شدید فائرنگ ہوئی اوردھماکے سنے گئے۔ سیکیورٹی اہل کاروں نے حملہ آوروں کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بنوں سے بھی سیکیورٹی اہل کار سرائے نورنگ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق 12دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ تین ایف سی اہل کار بھی شہید ہوئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 7 سیکیورٹی اہل کاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔ سرائے نورنگ کا یہ علاقہ پہلے رہائشی کالونی تھا۔ علاقے میں حالات خراب ہونے پر سیکیورٹی فورسز نے 2011 میں وہاں اپنا کیمپ بنالیا جہاں 100 سے 200 اہل کار موجود ہوتے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: 12 militants, 7security men killed in Lakki Marwat
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk