|
| Updated: June 11, 2026 |
Published: 2012-04-30 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Opposition Leader in the National Assembly, Chaudhry Nisar Ali Khan Sunday said the incumbent rulers were mistaken about having public support, adding 'the next general elections will reveal what side they are actually on'.

"Today, the country has a Prime Minister and President, both of whom are convicted," Chaudhry Nisar observed while addressing a press conference here.
Commenting on Interior Minister Rehman Malik's allegations against Sharif brothers, Nisar said one of the ministers of PPP had been posing excessively smart for the past two days.
"Why has Rehman Malik started to recall these things now after a period of 18 long years," he asked, adding the PML-N did receive a loan of Rs49 million and later repaid twice as much including interest.
Lambasting at Rehma Malik, the opposition leader said the Minister's reputation had always been 'bad and stinky'. "Even his own family members don't trust him while the PPP ministers call him a liar," he added.
He said today the country has a President and Prime Minister both of whom were convicted. "After being convicted, the Prime Minister instead of resigning from his office has created a storm out of it."
Chaudhry Nisar said while the standard of 'Zardari clan' was improving more and more with time, the condition of PPP workers was getting worse.
"Whenever PPP gets caught red handed, they dig through history and come up with old junk," he said.
|
|
اسلام آباد … قومي اسمبلي ميں قائد حزب اختلاف چوہدري نثار علي خان نے کہا ہے کہ آج ملک کا وزيراعظم اور صدر دونوں سزا يافتہ ہيں، حکمران عوام کي حمايت سے متعلق غلط فہمي ميں مبتلا ہيں، عام انتخابات ميں پتہ چلے گا عوام کس کے ساتھ ہيں، پي پي کا ايک وزير 2 دن سے ضرورت سے زيادہ آپے سے باہر ہورہا ہے، رحمان ملک کو 18 سال بعد يہ باتيں کيوں ياد آرہي ہيں. مسلم ليگ ن کے رہنما چوہدري نثار علي خان اسلام آباد ميں نيوز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے. وفاقي وزير داخلہ رحمان ملک کي جانب سے شريف برادران پر لگائے جانے والے الزامات سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ ن ليگ نے 4 کروڑ 90 لاکھ کا قرضہ ليا مگر دگنا واپس بھي کيا، رحمان ملک کو 18 سال بعد يہ باتيں کيوں ياد آرہي ہيں. انہوں نے کہا کہ آج ملک کا وزيراعظم اور صدر دونوں سزا يافتہ ہيں، صدر زرداري کو سوئس عدالتوں ميں سزا سنائي گئي، وزيراعظم نے مستعفي ہونے کي بجائے طوفان کھڑا کرديا، موجودہ حکمران عوام کي حمايت سے متعلق غلط فہمي ميں مبتلا ہيں. چوہدري نثار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کي طاقت سے واپس آئي، زرداري ٹولے کي حالت بہتر سے بہتر ہورہي ہے جبکہ پيپلزپارٹي کے کارکنوں کي حالت بدتر ہوتي جارہي ہے. رحمان ملک کو آڑے ہاتھوں ليتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ رحمان ملک کي ريپوٹيشن ہميشہ سے خراب اور بدبو دار ہے، ان پر تو ان کے گھر والے بھي اعتبار نہيں کرتے، رحمان ملک وزير داخلہ اس لئے ہيں کہ وہ سب سے بڑے نوسرباز ہيں، انہيں تو پيپلزپارٹي کے وزير بھي جھوٹا کہتے ہيں. انہوں نے کہا کہ جب بھي پيپلزپارٹي کي چوري پکڑي جاتي ہے پراني چيزيں نکال لاتے ہيں، 93 اور 97 کے دوران مسلم ليگ ن کو تقسيم کرنے کي کوشش کي گئي.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Rulers mistaken about public support
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk