|
Updated: July 15, 2025 |
Published: 2010-04-17 |
(eNews.pk) -
...
|
|
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکا ریاست کیلیفورنیا میں ایک ادارے کے سائنسی ماہرین نے تحقیق کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ سکون آور ادویات کا استعمال فالج زدہ افراد کے لیے مفیدثابت ہوسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق فالج زدہ مریضوں میں سکون بخش اور اضمحلال و وحشت سے نجات دلانے والی ادویات کا استعمال ان کے دماغ پر پڑنے والے اثرات کوکم کرتے ہوئے انہیں بتدریج بہتری اور تندرستی کی جانب گامزن کرتا ہے ۔ہیجان کو کم کرنے ،ذہنی تناؤ سے نجات اور پُرسکون دماغ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والی ادویات دماغی خلیوں کی نشوونما بہت تیزی سے کرتی ہیں لہٰذا فالج کا حملہ ہونے کی صورت میں ان دواؤں کافوری استعمال فالج کے اثرات کو دماغ پر زیادہ اثر انداز ہونے سے روک سکتا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Recheres of human mind..!!
|
|
Todays 10 Latest Health & Science News
|
|
صحت اور سائنس
|
|
|
14:53
|
اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی
|
|
|
14:59
|
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے
|
|
|
12:37
|
چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں
|
|
|
13:04
|
خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں
|
|
|
15:17
|
.سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے
|
|
|
11:05
|
پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔
|
|
|
13:32
|
زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں
|
|
|
08:27
|
پانی سے سر میں درد کا علاج
|
|
|
07:00
|
یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!
|
|
|
13:39
|
سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
|
|
Enews.pk