|
| Updated: June 11, 2026 |
Published: 2012-04-28 |
(eNews.pk) -
LAHORE: PML-N chief Nawaz Sharif said the Office of Prime Minister of Pakistan is vacant after the judgement of Supreme Court convicting Yousuf Raza Gilani of contempt of court, Geo news reported.

Briefing the media after a consultative meeting to discuss the post-SC verdict situation, Nawaz said party's Central Working Committee would elaborate more on the matter in a meeting to be held Monday in Islamabad.
PML-N was of the view that Yousuf Raza Gilani is no more a member of National Assembly let alone being the Prime Minister, he said.
All the actions carried out by the PM and his ministers have no legal authority, PML-N chief said.
Threatening to launch an all out campaign against the PM, Nawaz announced to protest at all levels if he continues to hold the office. He said all options are open including Long March and protest in and outside the parliament.
Nawaz said people like Gilani must be punished adding that the SC has declared him ineligible for five years.
Blaming President Zardari for all the ills facing the country, Nawaz said the whole nation has been forced to suffer on $60 million looted money deposited in Swiss accounts.
“If we allow and accept the convicted PM and ineligible cabinet to continue, we have no right to be in politics," He added.
|
|
لاہور … نواز شريف نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے کہا کہ يوسف رضا گيلاني کا عہدہ ختم ہوچکا، وزيراعظم نے عہدہ نہ چھوڑا تو ہر سطح پر احتجاج کريں گے، ان کا کہنا ہے کہ عدالت سے مجرم قرار پانے کے بعد سے وزيراعظم اور کابينہ کے عہدے ختم ہوگئے، يوسف رضاگيلاني وزيراعظم کے عہدے پر ناجائز قبضہ چھوڑ ديں، وزيراعظم نے عہدہ نہ چھوڑا تو انہيں ناقابل توقع حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، گيلاني استعفي? ديں، پيپلزپارٹي يا کوئي اور جماعت اپنا وزيراعظم لے آئيں.لاہور ميں ہنگامي پريس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم ليگ ن کے قائد مياں نواز شريف کا کہنا ہے کہ سپريم کورٹ کے فيصلے کے بعد سے اب تک پاکستان بغير حکومت کے چل رہا ہے، گيلاني اور ان کے کسي وزير کے کسي اقدام کي کوئي آئيني حيثيت نہيں، سزا کے بعد سے اس حکومت کے تمام احکامات غير آئيني ہيں. انہوں نے کہا کہ يوسف رضا گيلاني جيسے لوگوں کو سزا ملني چاہئے، سپريم کورٹ نے انہيں پانچ سال کيلئے نااہل قرار ديا ہے، گيلاني سپريم کورٹ کا حکم مانيں اور سوئس حکومت کو خط لکھيں. سربراہ ن ليگ نے کہا ہے کہ وزيراعظم نے ملک سے وفاداري کا حلف اٹھايا تھا، کسي فرد واحد سے وفاداري کا نہيں، يوسف رضا گيلاني کي حکومت اور کابينہ ختم ہوچکي، گيلاني استعفي? ديں، پيپلزپارٹي يا کوئي اور جماعت اپنا وزيراعظم لے آئيں. انہوں نے کہا کہ حکومت نے من ماني کي تو پارليمنٹ کے اندر اور باہر عدليہ کي بالادستي کيلئے بھرپور جدوجہد کريں گے، مسلم ليگ ن کے پاس احتجاج اور لانگ مارچ سميت تمام آپشن موجود ہيں. ان کا کہنا ہے کہ صدر زرداري کتنے وزيراعظم قربان کريں گے، موجودہ ملکي حالات کے ذمہ دار صدر آصف علي زرداري ہيں، لوٹي ہوئي دولت پر کوئي سمجھوتہ نہيں ہوسکتا،پورے ملک کو 6 کروڑ ڈالر کي کرپشن کي بھينٹ چڑھاديا گيا ہے، جو کچھ حکومت چاہ رہي ہے اگر اسے کرنے ديں تو ہميں سياست کرنے کا حق نہيں. نواز شريف نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو دعوت ديتا ہوں کہ تيار ہوجائيں تبديلي کا وقت آگيا، ہميں چاہئے کہ عدليہ اور ديگر اداروں کے تحفظ کيلئے باہر نکليں، اس صورتحال پر تمام دوستوں اور تعلقات کو چھوڑ سکتا ہوں. سربراہ ن ليگ نے سوالوں کے جواب ديتے ہوئے مزيد کہا کہ موجودہ صورتحال پرآج ہنگامي اجلاس بلاکرمشاورت کي گئي،اجلاس ميں سپريم کورٹ کے فيصلے کے مختلف پہلوو?ں پر غور کيا گيا، پير کو اسلام آباد ميں (ن) ليگ کي مرکزي مجلس عاملہ کا اجلاس ہوگا جس ميں مزيد مشاورت کي جائے گي.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Gilani no more PM after SC ruling: Nawaz
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk