|
| Updated: June 11, 2026 |
Published: 2012-04-28 |
(eNews.pk) -
Ghulam Abbas Bhanbhro

KHAIRPUR: Firing incidents took place in Panj Gola Chowk, Kacheri Road and various other areas of Khairpur, injuring at least 18 people.
The first firing incident occurred when four-cabin shop was set ablaze on Phool Bagh Road, triggering tension in the area. Some angry mobs attacked shops in Kachehri Road, Shahi Baz and Station Road, shutting whole city.
Rangers and police personnel have been deployed to save the destruction of citizens' property. Meanwhile, armored personnel carrier (APC) were also deployed in Panj Gola Chowk and various other areas.
SSP Khairpur Irfan Baloch along with Rangers personnel patrol on the streets to overcome deteriorating situation in the city.
Talking to media, SSP Khairpur said that curfew has been imposed in in Panj Gola Chowk, CID Mor, Phool Bagh, Faujdari Road and Kachehri Road. Police personnel are announcing in loudspeakers that curfew has been imposed, urging citizens not to rush out of their houses.
However, Deputy Commissioner Khairpur Muhammad Abbas Baloch told that curfew was not imposed, adding that only Rangers and police have been deployed.
He said that stern action would be taken against the rioters.
Baloch appealed to the citizens for to cooperate with administration for maintaining peace in the city.
Meanwhile, police arrested Jamaat e Ehle Sunnat Khairpur's president Abdul Kareem among fifteen others.
|
|
خيرپور … خيرپور ميں نامعلوم افراد نے پنج گلہ چوک ،کچہري روڈ اور ديگر مقامات پر فائرنگ کي جس کے نتيجے ميں 8افراد زخمي ہوگئے شہر ميں فائرنگ گذشتہ شب پھول باغ روڈ پر چار کيبن شاپ نذر آتش کر نے کے بعد شروع ہوئي جس سے کئي علاقوں ميں کشيد گي پھيل گئي ،کشيد گي کے دوران مشتعل افراد نے کچہري روڈ ،شاہي بازار اور اسٹيشن روڈ کے علاقوں ميں دکانوں پر حملے کئے جس سے مزيد تين دکانوں کو نقصان پہنچا ہنگامہ آرائي اور حملوں باعث پورا شہر بند ہوگيا شہري املاک کو مزيد نقصان اور حملوں سے بچانے کے لئے شہر ميں رينجرز اور پوليس تعينات کر دي گئي ہے جبکہ پنج گلہ چوک اور ديگر مقامات پر بکتر بند گاڑياں موجود ہيں. کشيدہ صورت حال پر قابو پانے کے لئے ايس ايس پي خيرپور عرفان بلوچ رينجرز افسران کے ہمراہ شہر کي سڑکوں پر گشت کر تے رہے.اس موقع پر ايس ايس پي عرفان بلوچ نے صحافيوں کو بتايا کہ صورت حال پر قابو پانے کے لئے پنج گلہ چوک ،سي آئي ڈي موڑ ،پھول باغ روڈ ،فوج داري روڈ اور کچہري روڈ پر کرفيو نافذ کر ديا گيا ہے اور لوگوں کو گھروں ميں رہنے کے لئے کہا گيا ہے جبکہ پوليس اہلکار لاوڈ اسپيکر کے ذريعے سڑکوں پر اعلانات کر تے رہے کہ شہر ميں کرفيو ہے کوئي شہري گھر سے باہر نہ نکلے جبکہ ڈپٹي کمشنر خيرپور محمد عباس بلوچ نے بتايا کہ شہر ميں کرفيو نافذ نہيں کيا رينجرز اور پوليس تعينات کي ہے انہوں نے کہا کہ شہري املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائي کي جائے گي انہوں نے شہريوں سے اپيل کہ امن وامان برقرار رکھنے ميں انتظاميہ کے ساتھ تعاون کريں. دريں اثناء فائرنگ اور حملوں ميں زخمي ہونے والے 8افراد فرمان علي گھانگھرو ،عنايت علي خاصخيلي ،سيد سہيل شاہ ،تنوير چنو کمبر علي شاہ بشير احمد ،دانيال شيخ اور عمران شيخ کو سول اسپتال ميں داخل کر ديا گيا ہے پوليس کے مطابق شہر ميں کچھ عرصے سے دو مذہبي گروپوں کے درميان کشيد گي چل رہي ہے شہر ميں حاليہ ہنگامے اس کا رد عمل ہے .پوليس نے بعدازاں چھاپے مار کر جماعت اہل سنت خير پور کے صدر عبدالکريم مر سميت پندرہ افراد کو گرفتار کرليا.جبکہ مزيد گرفتاريوں کے ليے چھاپے جاري ہے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Eight wounded in Khairpur violence
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk