"Yeh Jawani Hai Dewani" Release new dialogues

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-05-28


(eNews.pk) - Bollywood couple Ranbir Kapoor and Deepika Padukone upcoming romantic film maker Karan Johar "Yeh Jawani Hai Dewani " new dialogue promos have been released for fans.













یہ جوانی ہے دیوانی"کے نئے ڈائیلاگ پروموز مداحوں کیلئے ریلیز


ممبئی… این جی ٹی… بالی ووڈ کی جوڑی رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون فلمساز وہدایتکار کرن جوہرکی آنے والی رومانٹک فلم" یہ جوانی ہے دیوانی "میں ایک بار پھر ساتھ نظر آئیگی جسکے نئے ڈائیلاگ پروموز مداحوں کے لیے جاری کردئیے گئے ہیں۔ چند سیکنڈوں پر مشتمل ان مختصرپرومو زمیں فلم کے مر کزی کرداروں رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون کو آپس میں جملہ بازی کرتے دکھایا گیا ہے۔ایان مکھرجی کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں دپیکا اور رنبیر کیساتھ کالکی کوچلن، ادیتہ رائے کپوراور جرمن نژاد بھارتی ماڈل ایویلن شرما معاون اداکاروں کے طور پرجلوہ گر ہوئے ہیں۔دھرما پروڈکشنز کے بینر تلے اس فلم کوکرن جوہر پروڈیوس کررہے ہیں جسکا میوزک پریتم چکربرتی نے کمپوز کیا ہے جبکہ یہ فلم رواں سال31مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
"Yeh Jawani Hai Dewani" Release new dialogues
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3