|
Updated: July 31, 2025 |
Published: 2012-10-19 |
(eNews.pk) -
LUCKNOW: The first day in the classroom for a new student can be an overwhelming experience, so suggest you arrive for lessons as one of the 40,000 students on the appeal of the world's largest school.

The latest edition of Guinness World Records has the title to the City Montessori School in Lucknow Indian city with 39,437 students enrolled in the academic year 2010-2011.
|
|
لکھنو…حال ہی میں بھارتی شہر لکھنو میں واقع اسکول کو دنیا کا سب سے بڑا اسکول قرار دے دیا گیا ہے جہاں اِس وقت 45ہزار طلباء زیرِتعلیم ہیں۔وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ہوئے اس اسکول میں ایک ہزار کلاس رومز موجود ہیں جبکہ یہاں2ہزار5سواساتذہ درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ نے 1959 میں قائم کئے گئے اس تعلیمی ادارے کو دنیا کے سب سے بڑے اسکول کی حیثیت سے ریکارڈ بک میں شامل کر لیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: World's largest school with 54 thousand students
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk