|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-11-08 |
(eNews.pk) -
PARIS: World leaders on Wednesday hailed President Barack Obama's sweeping re-election, the Allies pledged to deepen cooperation with the United States on combating the global economic downturn and security around the world.
Congratulations poured from all over the world, including fellow UN Security Council members Britain, China, France and Russia, as well as a reliable ally in the Middle East, Israel and Obama's ancestral home in Kenya.
Taliban, but seized on Obama's victory lash out against U.S. military policy in Afghanistan, and Iran's reaction was lukewarm.
Russian President Vladimir Putin, whose relations with Washington have often been frosty, congratulated Obama on his victory over Republican challenger Mitt Romney.
"We expect a positive start to the resumption of the Russian-US relations on the world stage for the rise of international stability and security interests," Russian news agencies quoted Putin's spokesman Dmitry Peškovs as saying.
|
|
ماسکو…صدر بارک اوباما کو صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد عالمی رہنماوٴں کی طرف سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ اتحادی ممالک نے اس عزم اظہار کیا ہے کہ وہ عالمی اقتصادی بحران سے نمٹنے اور سلامتی کے معاملات میں امریکا کے ساتھ قریبی تعاون کریں گے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ٹیلی گرام بھیج کر صدر اوباما کو مبارک باد دی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکا روس تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوگی۔ چینی صدر ہو جن تاوٴ نے کہا کہ گذشتہ چار سال کے دوران امریکا چین تعلقات میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں۔ چین مستقبل میں بھی تعاون پر مبنی تعلقات کے لئے پْرامید ہے۔ افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ صدر اوباما کے دوبارہ انتخاب سے امریکا افغانستان تعلقات کو وسعت ملے گی۔اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے وہ صدر اوباما کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔مصر کے صدر محمد مرسی نے امید ظاہر کی کہ اوباما کے دور میں امریکا مصر دوستی کا رشتہ مضبوط ہوگا۔ترک صدر عبداللہ گل کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی کے مثبت تعلقات کو برقرار رکھا جائے گا۔امریکا کے قریبی اتحادیوں برطانیہ ، جرمنی ، فرانس اور یورپی یونین کے رہنماوٴں نے بھی صدر اوباما کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: World leaders congrats obama on victory
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk