|
Updated: August 18, 2025 |
Published: 2013-07-12 |
(eNews.pk) -
Karachi : Marriage Scandalized with Atiq-Ul-Rehman & Cap. Naveed Meera said that when she fall in love she will be marry.

|
|
کراچی…عتیق الرحمان اور کیپٹن نوید سے شادی کے اسکینڈلز میں پھنسی میرا کہتی ہیں کہ محبت ہو جائے گی تو شادی کریں گی۔اداکارہ میرا آج جیو کے مارننگ شواُٹھو جاگو پاکستان کی مہمان بنیں۔اینکر کے ساتھ کھانا بھی بھی پکایا۔میرا سے جب شادی کے بارے میں سوال کیا گیا ، تو میرا کاکہنا تھا کہ اُنہیں ابھی تک محبت نہیں ہوئی۔ جب محبت ہو جائے گی تو شادی بھی کر لیں گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: When i fall in love i will marry
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk