Wapda Worker dided from crunt in islamabad

Updated: April 26, 2024 Published: 2010-04-30


(eNews.pk) - ...









اسلام آباد:بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا کا اہلکار جاں بحق


اسلام آباد. . . . . .. . وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے سیکٹر ایف ٹین میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا کا اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایف ٹین کے علاقہ میں واپڈا کے لائن مین بجلی صحیح کر رہے تھے کہ اچانک تاروں کو ہاتھ لگنے سے انہیں کرنٹ لگ گیا جس کی وجہ سے لائن مین محمد جمیل موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا لائن مین حضرت شاہ شدید زخمی ہوگیا۔
Post your comments regarding:
Wapda Worker dided from crunt in islamabad
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Islamabad News اسلام آباد کی خبریں

Nawaz Sharif Disqualified from Prime Minister

10:09 سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا

The PIMS hospital nurses in front of Parliament..

11:00 پمز اسپتال کی نرسز کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا

Strike of Nurces of PIMS on 2nd Day

09:10 اسلام آباد:پمز کی زیر تربیت نرسوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

Rawalpindi: New Schedule of load shading.

15:45 راول پنڈی اسلام آباد میں نئے لوڈ شیڈنگ شیڈول کا اعلان

Court issued a notification of all the provinces.

05:15 اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری،تمام صوبوں سے جج لئے جائیں گے

Fire in Abpara Police station one died.

21:05 اسلام آباد:تھانے میں آتشزدگی ، ایک شخص جاں بحق

8th amendment can declared null and void(S.Court)

17:30 سپریم کورٹ 18 ویں ترمیم کو کالعدم قرار دے سکتی ہے‘ اکرم شیخ

Governament Poicies for Next year....!!

09:24 حکومت کا آئندہ مالی سال سے ملک بھر میں وی اے ٹی کے نفاذکا ارادہ
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3