Rawalpindi: New Schedule of load shading.

Updated: April 24, 2024 Published: 2010-04-24


(eNews.pk) - ...









راول پنڈی اسلام آباد میں نئے لوڈ شیڈنگ شیڈول کا اعلان


آئیسکو نے راول پنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں نئے لوڈ شیڈنگ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔آئیسکوترجمان کے مطابق توانائی بچت کانفرنس میں منظورکئے گئے اقدامات کے بعدتمام سرکاری اداروں اور آئیسکو کے ذیلی اداروں میں آدھی لائٹس بند رکھی جائیں گی۔ انرجی سیور کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو فروغ دیا جائے گا۔ بل بورڈ اور نیون سائن بورڈز کوبجلی فراہم نہیں کی جائے گی جبکہ اسٹریٹ لائٹس باری باری بندکی جائیں گی۔شیڈول کے مطابق کمرشل آرائشی لائٹس کے استعمال پر بھی مکمل پابندی ہو گی۔ ترجمان کا کہناہے کہ تمام تاجر نمائندوں سے مل کر توانائی بچت پر مکمل عمل درآمد کرنے کیلئے مناسب منصوبہ بندی کرلی گئی ہے اور رات8بجے تمام مارکیٹیں اور دکانیں بند ہو جائیں گی ۔
Post your comments regarding:
Rawalpindi: New Schedule of load shading.
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Islamabad News اسلام آباد کی خبریں

Nawaz Sharif Disqualified from Prime Minister

10:09 سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا

Wapda Worker dided from crunt in islamabad

04:15 اسلام آباد:بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا کا اہلکار جاں بحق

The PIMS hospital nurses in front of Parliament..

11:00 پمز اسپتال کی نرسز کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا

Strike of Nurces of PIMS on 2nd Day

09:10 اسلام آباد:پمز کی زیر تربیت نرسوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

Court issued a notification of all the provinces.

05:15 اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری،تمام صوبوں سے جج لئے جائیں گے

Fire in Abpara Police station one died.

21:05 اسلام آباد:تھانے میں آتشزدگی ، ایک شخص جاں بحق

8th amendment can declared null and void(S.Court)

17:30 سپریم کورٹ 18 ویں ترمیم کو کالعدم قرار دے سکتی ہے‘ اکرم شیخ

Governament Poicies for Next year....!!

09:24 حکومت کا آئندہ مالی سال سے ملک بھر میں وی اے ٹی کے نفاذکا ارادہ
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3