fire in Abpara Police station one died.

Updated: April 25, 2024 Published: 2010-04-21


(eNews.pk) - ...









اسلام آباد:تھانے میں آتشزدگی ، ایک شخص جاں بحق


اسلام آباد…اسلام آباد کے ایک تھانے میں لگنے والی آگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس حکام نے آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ آب پارہ کے گراؤنڈ فلور میں ایک ویلڈر رشید ویلڈنگ کا کام کررہا تھا کہ قریب پڑے ہوئے ڈنڈوں میں چنگاریاں گرنے سے آگ لگ گئی جس نے چاروں کمرون کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے باعث رشید جھلس کر زخمی ہوگیا جسے اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ دم توڑ گیا۔ آگ پر پونے دو گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔ آتشزدگی سے مال خانے کو معمولی نقصان پہنچا جبکہ ریکارڈ روم اور اسلحہ خانہ محفوظ رہا۔
Post your comments regarding:
fire in Abpara Police station one died.
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Islamabad News اسلام آباد کی خبریں

Nawaz Sharif Disqualified from Prime Minister

10:09 سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا

Wapda Worker dided from crunt in islamabad

04:15 اسلام آباد:بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا کا اہلکار جاں بحق

The PIMS hospital nurses in front of Parliament..

11:00 پمز اسپتال کی نرسز کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا

Strike of Nurces of PIMS on 2nd Day

09:10 اسلام آباد:پمز کی زیر تربیت نرسوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

Rawalpindi: New Schedule of load shading.

15:45 راول پنڈی اسلام آباد میں نئے لوڈ شیڈنگ شیڈول کا اعلان

Court issued a notification of all the provinces.

05:15 اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری،تمام صوبوں سے جج لئے جائیں گے

8th amendment can declared null and void(S.Court)

17:30 سپریم کورٹ 18 ویں ترمیم کو کالعدم قرار دے سکتی ہے‘ اکرم شیخ

Governament Poicies for Next year....!!

09:24 حکومت کا آئندہ مالی سال سے ملک بھر میں وی اے ٹی کے نفاذکا ارادہ
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3