Strike of Nurces of PIMS on 2nd Day

Updated: April 26, 2024 Published: 2010-04-29


(eNews.pk) - ...









اسلام آباد:پمز کی زیر تربیت نرسوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری


اسلام آباد…پمز کی زیر تربیت نرسوں کا جناح ایونیوپراحتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ نرسوں نے پمز کی مستعفی ڈاکٹر غزالہ محمود کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے اور ماہانہ وظیفہ 2800 روپے بڑھا کر 7 ہزارروپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ زیر تربیت نرسوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر غزالہ نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے احتجاج کرنے والی دو نرسوں کو ٹکر ماری جس سے وہ زخمی ہو گئیں۔
Post your comments regarding:
Strike of Nurces of PIMS on 2nd Day
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Islamabad News اسلام آباد کی خبریں

Nawaz Sharif Disqualified from Prime Minister

10:09 سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا

Wapda Worker dided from crunt in islamabad

04:15 اسلام آباد:بجلی کا کرنٹ لگنے سے واپڈا کا اہلکار جاں بحق

The PIMS hospital nurses in front of Parliament..

11:00 پمز اسپتال کی نرسز کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا

Rawalpindi: New Schedule of load shading.

15:45 راول پنڈی اسلام آباد میں نئے لوڈ شیڈنگ شیڈول کا اعلان

Court issued a notification of all the provinces.

05:15 اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری،تمام صوبوں سے جج لئے جائیں گے

Fire in Abpara Police station one died.

21:05 اسلام آباد:تھانے میں آتشزدگی ، ایک شخص جاں بحق

8th amendment can declared null and void(S.Court)

17:30 سپریم کورٹ 18 ویں ترمیم کو کالعدم قرار دے سکتی ہے‘ اکرم شیخ

Governament Poicies for Next year....!!

09:24 حکومت کا آئندہ مالی سال سے ملک بھر میں وی اے ٹی کے نفاذکا ارادہ
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3