|
Updated: October 7, 2025 |
Published: 2016-01-28 |
(eNews.pk) -
On his upcoming film "xXx The Return of Xander Cage" Vin diesel looked very impressed from his co star who is a Bollywood actress Deepika Padukone.

In a interview Vin diesel said "I wanted to work with Deepika from a very long time and we were just work together at fast and a furious 7"
Vin diesel had offer her to work with her in fast and furious 7, however because of her busy schedule she had to deny them after that Deepika fans were quite disappointed.
|



|
ہولی وڈ اداکار ون ڈیزل اپنی آنے والی فلم ’ٹرپل ایکس‘ میں کاسٹ کی گئی بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے بے حد متاثر نظر آرہے ہیں۔
ون ڈیزل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ’میں کافی عرصے سے دپیکا کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا اور ہم فاسٹ اینڈ فیورس 7 میں بھی ایک ساتھ کام کرنے ہی والے تھے‘۔
واضح رہے کہ دپیکا پڈوکون کو ون ڈیزل کی فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 7 میں بھی اداکاری کی آفر دی گئی تھی تاہم اپنے مصروف شیڈول کے باعث انہیں اس سے انکار کرنا پڑا جس کے بعد دپیکا کے مداحوں کو کافی مایوسی ہوئی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Vin diesel got impressed from Deepika padukone
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk