|
Updated: August 21, 2025 |
Published: 2013-03-06 |
(eNews.pk) -
CARACAS: Venezuelan President Hugo Chavez has died, the Vice President, Nicolas Maduro, announced shortly after Caracas revealed that the cancer icon on the left was suffering from a serious infection.

"We have received news the hardest and the most tragic ... comandante Hugo Chavez died today at 4:25 pm," Maduro told state television.
|
|
کراکس....وینزویلا کے صدر ہوگوشاویز انتقال کرگئے۔ ہوگوشاویز کی عمر 58 برس تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وینزیلا کے صدر انتقال کرگئے ہیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ وینزیلا کے نائب صدر نے بھی انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ہوگوشاویز 14 سال تک صدر رہے وہ کچھ برس سے کینسر جیسے موذی عارضے میں مبتلا تھے۔ہوگوشاویز وینزویلا کی یونائیٹڈ سوشلسٹ پارٹی کے صدر بھی تھے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Venezuelan President Hugo Chavez died
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk