|
Updated: August 19, 2025 |
Published: 2014-05-14 |
(eNews.pk) -
Today the Film Actress Veena Malik along with his husband meets with the Abdul Sattat (EDHI) and talks about there all social works which they do for poor peoples. And after that the film actress Veena Malik offers his kidney to the Abdul Sattar (EDHI). She also pray for Abdul Sattar (EDHI) for his good health.

|
|
اداکارہ وینا ملک نےعبدالستارایدھی کو ان کی سماجی خدمات کے پیش نظر اپنا گردہ عطیہ کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ویناملک نے شوہر اسد بشیرخٹک کے ہمراہ ایدھی سینٹر جا کر عبدالستارایدھی کی عیادت کی اور ان جلد صحت یابی کے لئے دعا کی، اس موقع پروینا ملک کا کہنا تھا کہ عبدالستار ایدھی پاکستان کا اثاثہ ہیں اور ان سے ملنے کی بہت خواہش تھی جو آج پوری ہوگئی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرعبدالستار ایدھی کی طرح دکھی انسانیت کی خدمت کواپنا شعار بنالیا جائے تو پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Veena malik give the offer to Abdul Sattar (EDHI)
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk