|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2014-05-07 |
(eNews.pk) -
In lahore... Asad Hatak is the husband of film actress Veena Malik. The husband of Veena Malik says that he can't ask to Veena Malik to stop working in the Films. And he says that he also come in this entertainment field.

|
|
لاہور …وینا ملک کے شوہر اسد بشیر خٹک کا کہنا ہے کہ انہوں نے وینا پر فلموں میں کام کرنے پر پابندی نہیں لگائی،وینا خود اصلاحی کاموں کی جانب آنا چاہتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک کے شوہر نے کہا کہ وینا کو تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے آفرز ہیں،تاہم ابھی کسی پارٹی میں شمولیت کا ارادہ نہیں۔ اسد خٹک نے بتایا کہ ان کا ولیمہ اسلام آباد میں ہو گا،جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوٴں کو مدعو کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت گھر کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے،وینابھی دو روز میں لاہور آجائیں گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Veena Malik Film Actress
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk