|
Updated: July 13, 2025 |
Published: 2013-07-18 |
(eNews.pk) -
Washington : USA spy plane has crashed at Florida air base. Plane has crashed during take off.

|
|
واشنگٹن … فلوریڈا کے ٹائنڈال فضائی اڈے پر امریکی جاسوس طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹائنڈال فضائی اڈے پر گرنے والا جاسوس طیارہ کیوایف 4 ساختہ تھا۔ جاسوس طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے اچانک زمین پر آگرا۔ جاسوس طیارہ گرنے کے بعد ملبے میں آگ لگ گئی اور سیاہ دھواں آسمان پر چھا گیا۔ جاسوس طیارہ گرنے کے بعد ایئر بیس 24 گھنٹے کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ امریکا میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا جاسوس طیارہ تباہ ہواہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: U.S. spy plane crashes in Florida
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk