|
Updated: July 15, 2025 |
Published: 2013-07-26 |
(eNews.pk) -
Florida : Chaos after discovery of uranium drum in Miami airport. Some part of airport has cleared however experts are said that no threat to human life and environment.

|
|
فلوریڈا…امریکا کے شہر میامی کے ایئرپورٹ پر یورینیم کا ڈرم ملنے پر کھلبلی مچ گئی۔ ایئرپورٹ کا کچھ حصہ خالی کرالیا گیا تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یورینیم سے انسانی جانوں یا ماحول کو کوئی خطرہ نہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں میامی کے اوپا لوکا ایئرپورٹ پر55 گیلن ڈیپلیٹڈ یورینیم سے بھرا ڈرم ملا جس کے بعد ایئرپورٹ کا کچھ حصہ خالی کرالیا گیا۔ اوپا لوکا ایئرپورٹ مسافروں کی آمدوروفت کے لیے استعال نہیں ہوتا بلکہ اس ایئر پورٹ پر طیاروں کی مرمت اور دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ یورینیم کے ڈرم ملنے کے بعد ماہرین اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ امریکی حکام کے مطابق ڈرم کے ایئرپورٹ پر لائے جانے کی تحقیقات جاری ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Uranium found in Miami airport
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk