|
Updated: September 18, 2025 |
Published: 2013-07-16 |
(eNews.pk) -
Greece : Unique protest concert against government policies in front of Parliament.

|
|
ایتھنز… یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف دی گئی ہڑتال سے پہلے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں یونان کے سول ملازمین ہاتھوں میں بینر اور جھنڈے اٹھائے فری میوزک سننے جمع ہوئے۔ یونان میں سول ملازمین کی تعداد تقریبا 7 لاکھ ہے۔گزشتہ ہفتے یورپین یونین اور آئی ایم ایف نے یونان کے لئے سول ملازمین کی تعداد کم کرنے کی شرط پر 6.8 بلین یورو قرض دینے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت یونان کو 2013 کے آخر تک 25 ہزار ملازمین اور 2014 کے آخر تک 15 ہزار کو نوکریوں سے فارغ کرنا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Unique concert protest against Greece government
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk