|
Updated: September 19, 2025 |
Published: 2011-10-18 |
(eNews.pk) -
...
|
|
فوسان. ... . . . .حادثہ کہیں بھی ہوسب سے پہلے انسانی زندگی بچانے کی کوشش کرنی چاہیئے،لیکن چین میں الٹا ہی ہواجہاں دو سالہ بچی سڑک پر تڑپتی رہی لیکن کسی نے اس پر توجہ نہیں دی۔ بچی تو اس وقت کومے میں ہے لیکن حادثے کی وڈیو چین کے سرکاری ٹی وی نے جاری کردی ہے۔چین کے شہر فوشان میں یہ واقعہ رات کے وقت پیش آیا،جب دو سالہ بچی والدین سے بچھڑ کر سڑک پر آ نکلی دو سالہ یوئی یام کو وین نے کچل دیا۔وین سے ٹکرانے کے بعد یوئی سڑک پر گر گئی،جس کے بعد اسے کسی نے نہیں اٹھایا۔سی سی ٹی وی کیمرے کے مطابق اس حادثے کے بعد وہاں سے تقریبا انیس لوگ گذرے جبکہ لاتعداد گاڑی سوار بھی گذرے مگر سب نے یوئی کو نظرانداز کیا،بعد میں ایک راہگیر خاتون نے اسے گود میں اٹھایا اور اسپتال پہنچایا جہاں وہ اس وقت کومے میں ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچی کا دماغ مردہ ہوچکا ہے اور وہ کسی بھی وقت مرسکتی ہے۔پولیس نے اس وڈیو کی مدد سے وین ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے
|
|
|
Post your comments regarding: Two year old girl tormented on road after accident
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk