|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2016-01-29 |
(eNews.pk) -
Al hasna: In the eastern region of Saudia Al-hasna a mosque was attacked and due to firing 3 people got killed.

news agency told by the witnesses that attack was done in the Raza Masjid which is situated in the Mhasan town. According to the eyewitnesses, there was also a competition between 5 'terrorists' and security forces.
A security official, speaking on condition of anonymity, confirmed the initial 3 deaths
|




|
ریاض: سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحساء کی مسجد پر حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے.
خبر رساں ادارے نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ قصبہ مہاسن میں واقع امام رضا مسجد میں فائرنگ کی گئی.
عینی شاہدین کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور 5 'دہشت گردوں' کے درمیان مقابلہ بھی ہوا.
ایک سیکیورٹی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ابتدائی طور پر 3 ہلاکتوں کی تصدیق کی.
|
|
|
Post your comments regarding: Three people died due to the attack on Saudi masjid
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk