|
Updated: July 11, 2025 |
Published: 2016-01-29 |
(eNews.pk) -
Sidney: After the threat to bomb the school security alerts has been issued in Australia and the schools have also been vacated.

According to Australian media school in New South Wales 7 received a computerized phone call to blow up the school in 40 minutes,
Soon after threats to schools was high alert, high alerts has been issued soon after threat. According to the Police resources at 11 am, the robotic call received by the schools at bomb is present in the school bags of the kids after that including Sydney and Melbourne security alerts has been issued.
|




|
سڈنی: آسٹریلیا میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جب کہ متعدد اسکولوں کو بھی خالی کرا لیا گیا ہے۔
آسٹریلین میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز کے 7 اسکولوں کو کمپیوٹرائزڈ فون کال پر 40 منٹ میں بم اڑانے کی دھمکیاں دی گئیں، اسکولوں کو ملنے والی دھمکیوں کے فوراً بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جب کہ اسکولوں کو خالی کرالیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق صبح 11 بجے کے وقت اسکولوں کو روبوٹک کال موصول ہوئی جس میں دھمکی دی گئی کہ بچوں کے بیگ میں بم موجود ہے جس کے بعد سڈنی اور میلبورن سمیت نیو ساؤتھ ویلز کے کئی شہروں میں اسکول بند کر دیئے گئے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Threatening to bomb schools high alert in Australia
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk