|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2014-04-19 |
(eNews.pk) -
Ney Work: Full of terror and fear new British film “The Quiet Ones” new teaser has been released. The story of the film based on real and true stories and incidents, the story of the film revolves around a professor who is expert to deal paranormal activities and negative power and he teaches that lesson to his students. Film will release on 25th, April 2014.

|
|
نیویارک… این جی ٹی…خوف اور دہشت سے بھرپور نئی برٹش ہارر فلم "دی کوائٹ وَنز"کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔حقیقی کہانیو ں اور سچے واقعات پر مبنی یہ فلم ایک ایسے کرشماتی پروفیسر کے گِر د گھومتی ہے جو پیرا نارمل ایکٹیویٹی اور منفی طاقتوں سے نمٹنے کا ماہر ہونے کیساتھ ساتھ یہی سبق اپنے طالبِ علموں کو بھی دیتا نظر آتا ہے ۔ڈائریکٹر ورائٹرجان پوگوئے کی اس ہارر فلم میں جیرڈ ہیرس ،سیم کلیفِن،اولیویا کوکی ،ایرِن رچرڈ اور دیگر اداکار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔بین ہولڈن اورجیمز گیریڈ کی پروڈیوس کردہ خوفناک مناظر پر مبنی یہ فلم 25 اپریل کوسینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
|
|
|
Post your comments regarding: The Quiet Ones new Trailer released
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk