|
Updated: October 7, 2025 |
Published: 2014-05-13 |
(eNews.pk) -
This is the wonderful and entertainment Hollywood film. The new Hollywood film named is "The First". The new Hollywood film "The First" story is about the sister. This new Hollywood film trailer is released soon. Completed at a cost of a million lives, the film released in theaters in the next few months will be presented.

|
|
این جی ٹی…پر اسرار طور پر لا پتہ ہونے والی بہن کی تلاش کرتی لڑکی پر مبنی نئی سائنس فکشن تھرل فلم" دی فرسٹ" کا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے ۔ہدایت کارجیکبو رسپاکی اس فلم میں مرکزی کردار ویوی پنیڈا نے نبھایا ہے جن کے علاوہ دیگر کاسٹ میں ایوا ٹمارگو، مینیول یورائز اورجوز ولیسکوشامل ہیں۔سنسنی سے بھرپور یہ فلم امریکہ کے ایک جنگل میں لاپتہ ہونیوالی بہن کی تلاش میں مصروف ایک ایسی لڑکی کے گِرد گھوم رہی ہے جسے دورانِ تفتیش جنگلات میں خلائی مخلوق کی موجودگی کا علم ہوتا ہے ۔ایک ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی اس فلم کوآئندہ چند ماہ میں نمائش کیلئے سنیما گھروں میں پیش کر دیا جائیگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: The new Hollywood film
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk