|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2014-05-14 |
(eNews.pk) -
This is the new Bollywood film of Veena Malik. This is the small budget Bollywood Film. This New Bollywood Film will be released on 16 July. Veena Malik told that when she marriage at that time she doing works in three film and when she marriage then she give back that all advance payment.

|
|
چھوٹے بجٹ کی اس فلم میں وینا ملک کے مقابل کرن ویر بھورا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ جس کے ڈائریکٹر ہیمنت مدھرکر ہیں جن کی بطور رائٹر ڈائریکٹر یہ تیسری فلم ہے، ان کی اس سے قبل 2010ء میں تھرل سسپنس فلم ’’اے فلیٹ‘‘ ریلیز ہوئی ہے۔
وینا ملک نے بتایا کہ شادی کے وقت میری تین فلمیں ’’مسٹر منی‘‘ ، ’’اے دل دا معاملہ‘‘ اور ایک تیلگو فلم سیٹ پر تھیں، جن کے ایڈوانس واپس کر دیے ہیں۔ وینا ملک کی اس سے قبل ’’دال میں کچھ کالا ہے‘‘ اور ’’ زندگی ففٹی ففٹی‘‘ بطور اداکارہ جب کہ ’’تیرے نال لو ہو گیا ‘‘ ، ’’ گلی گلی میں چور ہے‘‘ اور ایک پنجابی فلم ’’جٹ گول مال‘‘ میں آئٹم سانگز عکسبند کروائے تھے۔
|
|
|
Post your comments regarding: The new Bollywood Film of Veena Malik
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk