|
Updated: August 11, 2025 |
Published: 2014-04-23 |
(eNews.pk) -
New York: Hollywood full of suspense new science fiction adventure film “The Giver” new trailer has been released. Story of the film is derived from a novel. You can watch film the Giver in cinemas houses on 15th August, 2014.

|
|
نیویارک…این جی ٹی…ہالی وڈ کی سنسنی سے بھرپور نئی سائنس فکشن ایڈونچر فلم "دی گیور "کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلپ نوائس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مشہور ناول نگار لوئس لاریزکے بیسٹ سیلنگ ناول سے ماخوذ ہے جس میں غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایک ایسے نوجوان لڑکے کو دِکھایا گیا ہے جسے ایک کمیونٹی اہم ذمہ داری نبھانے کیلئے منتخب کر لیتی ہے۔ زندگی کی حقیقتوں اور خوشی و غم کی عکاسی کرتی اس ایڈونچر فلم کو نکولس سلوراور جیف برجیز نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے جبکہ ہالی وڈ اداکاربرینٹن تھوائٹس، ٹیلر سوئیفٹ، جیف برجیز،ماریل اسٹریپ اوراودیہا رش اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں جو 15اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: The Giver new Trailer release
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk