|
Updated: August 7, 2025 |
Published: 2013-07-22 |
(eNews.pk) -
New York : American horror movie “The Conjuring” has became no 1 on box office in first week of releasing.

|
|
نیویارک…امریکی باکس آفس پر اس ویک اینڈپرراج رہا خوف اور دہشت کا۔ہارر فلم ”دی کنجیورنگ“ The Conjuringریلیز کے پہلے ہی ہفتے پہلے نمبر پرآگئی۔ دی کنجیورنگ سچی کہانی پر مبنی فلم ہے جس کے نمایاں اداکاروں میں ویرو فرمیگا ، پیٹرک ولسن اور للی ٹیلر شامل ہیں۔ مافوق الفطرت طاقتوں کے گرد گھومتی اس فلم نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں چار کروڑ پندرہ لاکھ ڈالر کما لیے۔ تین ہفتے تک مسلسل ٹاپ پررہنے والی اینی میٹڈ فلم Despicable Me 2دوسرے نمبرپررہی۔ 2010 میں بننے والی فلم کے اس نئے سیکوئل نے اس ہفتے باکس آفس پرڈھائی کروڑ ڈالر کمائے اوراب تک 28 کروڑ ڈالر کما چکی ہے۔ اسی ہفتے ریلیز ہونیوالی ایک اوراینی میٹڈ فلم Turboنے بھی خوب بزنس کیا۔تیز دوڑنے کے شوقین ایک گھونگھے کے ایڈونچرکی کہانی فلم بینوں کو ایسی پسند آئی کے اس فلم نے پہلے تین دنوں میں ہی دو کروڑ ڈالربٹورلیے۔
|
|
|
Post your comments regarding: The Conjuring on fire on U.S.A. box office
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk