|
Updated: July 12, 2025 |
Published: 2012-11-07 |
(eNews.pk) -
Rome: India's home minister said that India is facing threat of terrorism from its neighbors.

Speaking at the Interpol General Assembly, meeting in Rome on Tuesday, India's home minister Sushil Kumar Shinde showed concern over the effectiveness of red corner notices are attracted to anything from across the border, the site has provided safe haven to terrorists.
He said that, in spite of regular dialogue and credible evidence, nothing has been done to the 1993 Mumbai bombings masterminds.
|
|
روم …بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے کہا ہے کہ بھارت کو سرحد پار سے دہشت گردی کا بڑا خطرہ لاحق ہے۔بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے اٹلی میں انٹر پول کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پڑوسی ملک دہشت گردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہے۔ بھارت کو سرحد پار سے دہشت گردی کا بڑا خطرہ لاحق ہے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ 1993 کے بم حملوں کے مرتکبین کے بارے میں پڑوسی ملک سے بات چیت ہوئی،اس سلسلے میں بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گرد معمولی چالوں اور عام ہتھیاروں سے ذبردست نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Terrorism from across border is Big Threat: India
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk