|
Updated: July 10, 2025 |
Published: 2014-05-02 |
(eNews.pk) -
New York: World famous cartoon character Ninja Turtles new action film Teenage Mutant Ninja Turtles new trailer has been released. On 16th May this animated action film will release.

|
|
نیویارک… این جی ٹی…مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹل نے اب فلمی روپ دھار لیا ہے ۔جی ہاں اب ننجا ٹرٹل آرہا ہے بچوں بڑوں سب کا دل لبھانے کیونکہ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جوناتھن لیبس مین کی ہدایت کاری میں بننے والی اس بڑے بجٹ کی فلم کی کہانی ایک ایسی آفت کے گرد گھومتی ہے جس نے پورے شہر کو اپنے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے اور ایسے میں سپر ہیروزاپنے ایکشن کا جادو جگانے میدان میں اتر جاتے ہیں۔پیراماؤنٹ پکچرز کے بینر تلے بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ہالی ووڈ سپر اسٹار میگن فاکس نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں پیٹ پلازیک،نویل فشر،جیریمی ہاورڈ اور ایلن رچسن سمیت دیگر شامل ہیں۔ایکشن سے بھرپور رونگٹے کھڑے کر دینے والے مناظر سے بھرپور یہ فلم 16مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Teenage Mutant Ninja Turtles Trailer releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk