|
Updated: August 20, 2025 |
Published: 2015-12-08 |
(eNews.pk) -
External Affairs Minister Sushma Swaraj left on a two-day visit to Islamabad to attend a multilateral conference. During this visit Sushma Swaraj will hold talks with her Pakistani counterpart Sartaj Aziz and also meet with Prime Minister Nawaz Sharif. Sushma Swaraj will lead the Indian delegation at the " Heart of Asia " 5th Ministerial Meeting on Afghanistan.

|
|
بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج دورہ پاکستان اورہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے نئی دہلی سے اسلام آباد روانہ ہو گئی ہیں۔ سشما سوراج وزیر اعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقاتیں کریں گی، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھی شرکت کریں گی ۔ذرائع کے مطابق پاک بھارت کرکٹ سیریز کا اعلان بھی متوقع ہے۔بھارتی وزیر خارجہ کے دورے سے پاکستان اور بھارت کےدرمیان تعلقات میں بہتری کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشماسوراج آج عشائیے پرسرتاج عزیز سے ملاقات کریں گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Sushma Swaraj leaves for Islamabad from New Delhi
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk