|
Updated: July 17, 2025 |
Published: 2015-12-05 |
(eNews.pk) -
American superhero film " Batman v Superman: Dawn of Justice " new trailer has been released. The film stars Ben Affleck, Henry Cavill, Amy Adams, Jesse Eisenberg, Diane Lane, Laurence Fishburne, Jeremy Irons, Holly Hunter, and Gal Gadot are in the cast of this news Hollywood entertainment film. Full of Action Hollywood film " Batman v Superman: Dawn of Justice " is scheduled to be released in the cinemas on 25th March 2016.

|
|
ہالی وڈ کے دو نامور سپر ہیرو بیٹ مین اور سپر میں ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ بکھیرنے کو تیار ہیں، اسی سلسلے میں ایکشن اور تھرل سے بھرپور سنسنی خیز فلم ’بیٹ مین ورسز سپر مین- ڈان آف جسٹس‘ کا نیا ٹریلر بھی منظرِ عام پر آگیا ہے۔ ہدایتکار زیک سنیڈر کی اس فلم میں 41سالہ اداکار بین ایفلک بیٹ مین اور سپر مین کا کردار ہینری کاویل نبھائیں گے، جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں گال گیڈوٹ، ایمی ایڈمز، ڈیانے لین، لارنس فش برن، جیسی ایسنبرگ، ہالی ہنٹر اور جیریمی آئرنز شامل ہیں۔ ایکشن سے بھرپور یہ سنسنی خیز ایڈونچر فلم وارنر بروس پکچرز کے تحت آئندہ سال 25مارچ کو مداحوں کے لیے سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی
|
|
|
Post your comments regarding: Superman Vs Batman film new trailer released
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk